میں اسائیلم چاہتا / چاہتی ہوں

اسائیلم کلیم کرنا

اگر آپ یو کے میں نئے آئے ہیں یا کچھ عرصے سے یہاں رہ رہے ہیں تو Asylum Help (اسائیلم ہیلپ) یہاں پر آپ کو مفت معلومات اور مدد دینے کے لیے ہے اور اسائیلم کے طریقہ کار سے گزرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہے ۔

اسائیلم کے طریقہ کار اور سپورٹ کےاستحقاق سے متعلق مندرجہ ذیل کے ذریعے آپ کئی زبانوں میں معلومات تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں ۔ اپنے سوال کا جواب اگر آپ کو یہاں نہ مل سکے یا اگر آپ کو مزید مشورے کی ضرورت ہو تو مدد کے لیے (Asylum Advice (UK (اسائیلم ایڈوائس یوکے) یا (Asylum Support Application (UK (اسائیلم سپورٹ اپلیکیشن یوکے) سے رابطہ کریں ۔

فوری جوابات پڑھیں
1.1 کیا میں اسائیلم حاصل کر سکتا ہوں ؟
?Can I claim asylum
پڑھیں
1.1 اگر میں یو کے میں رکنا چاہوں لیکن اسائیلم کی شرطوں پر پورا نہ اترتا ہوں تو کیا ہوگا ؟
?What happens if I want to stay in the UK but do not meet the asylum criteria
پڑھیں
1.2 میں یو کے میں اسائیلم کے لیے کس طرح درخواست دے سکتا ہوں ؟
?How do I apply for asylum in the UK
پڑھیں
1.2 اسائیلم اپائنٹمنٹ لائن کا فون نمبر کیا ہے ؟
?What is the telephone number of the asylum appointment line
پڑھیں
1.2 اگر میں پہلے ہی سے یو کے میں ہوں تو میرا اپائنٹمنٹ کہاں رکھا جائے گا ؟
?Where will my appointment take place if I am already in the UK
پڑھیں
1.2 اگر مجھے اپنا اپائنٹمنٹ تبدیل کرنا ہو تو کیا کرنا ہوگا ؟
?What do I do if I need to change my appointment
پڑھیں
1.3 Asylum Help (اسائیلم ہیلپ) کیا ہے ؟
?What is Asylum Help
پڑھیں
1.3 Asylum Help (اسائیلم ہیلپ) مجھے کیسی معلومات دے سکتی ہے ؟
?What information can Asylum Help give me
پڑھیں
1.4 کھانے اور رہائش کے لیے اگر مدد کی ضرورت ہو تو مجھے کس سے رابطہ کرنا چاہئیے ؟
?Who do I contact if I need support for food and accommodation
پڑھیں
1.4 کیا مجھے کسی بھی زبان میں مشورہ اور مدد مل سکتی ہے ؟
?Can I get advice and support in any language
پڑھیں
1.5 اگر میں اسائیلم نہ لینا چاہوں اور واپس اپنے گھر لوٹنا چاہوں تو مجھے کیا کرنا ہوگا ؟
?What should I do if I want to return home and not claim asylum
پڑھیں
1.5 Choices Assisted Voluntary Return Service (رضاکارانہ طور پر واپس جانے میں مدد دینے والی سروس) سے میں کس طرح رابطہ کروں ؟
?How do I contact the Choices Assisted Voluntary Return Service
پڑھیں
1.5 Asylum Help (اسائیلم ہیلپ) سے میں کس طرح رابطہ کروں ؟
?How do I contact Asylum Help
پڑھیں
واپس اوپر جائیں