female asylum seeker

ہر سال لوگوں کو اپنا ملک چھوڑ کر بھاگنے پر مجبور کیا جاتا ہے اور پھر وہ حفاظت کی تلاش میں یوکے پہنچتے ہیں ۔ ان کی دستانیں پڑھیں اور اندازہ لگائیں کہ پناہ کی تلاش میں انہیں کن حالات سے گزرنا پڑتا ہے ۔